i بین اقوامی

نائیجیریا،بوکو حرام کے خلاف آپریشن،8دہشتگرد ہلاکتازترین

July 31, 2024

نائیجیریا کے صوبے بورنو میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 8دہشتگرد مارے گئے،نائیجیریئن فوج کے مطابق،بوکو حرام کے ایک پولیس تھانے پر حملے کے بعد یہ آپریشن کیا گیا ، اس آپریشن میں 8دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے،بوکو حرام نے گزشتہ روز بورنو صوبے کے علاقے کونڈوگا میں واقع ایک پولیس تھانے پر حملہ کیا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار اور ایک عام شہری ہلاک ہو گئے تھے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی