i بین اقوامی

نائیجیریا ، مسلح حملے کے نتیجے میں 18افراد ہلاکتازترین

July 22, 2024

نائیجیریا کے صوبے بینو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔صوبنہ بینو کے علاقے 'کاسٹینا۔آلا' کے سربراہ 'جسٹن شاکو' کے جاری کردہ بیان کے مطابق نامعلوم افراد کے حملے میں 18افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں،حملے کے بعد اضافی سکیورٹی فورسز کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی