i بین اقوامی

متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیںتازترین

April 18, 2024

بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پروازیں سیکورٹی خدشات کے باعث معطل یا ملتوی کر دی ہیں ہیں۔اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث بین الاقوامی ہوائی کمپنیاں خطے کے لیے اپنی پروازوں کا شیڈول تبدیل کر رہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی