i بین اقوامی

مشرق وسطی میں خونریز اور پرتشدد تنازعات کو روکا جانا لازمی ہے، پوپ فرانسستازترین

August 06, 2024

کیتھولک طبقے کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ مشرق وسطی میں خونریز اور پرتشدد تنازعات مزید نہیں پھیلیں گے، پوپ نے ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں خطاب میںکہا کہ ٹارگٹ حملے کبھی بھی کسی مسئلے کا حل نہیں ہو سکتے ، بلکہ اس کے برعکس یہ مزید نفرت اور انتقام کو جنم دیں گے، پوپ نے کہا کہ وہ مشرق وسطی میں کشیدگی کو تشویش کے ساتھ دیکھتے ہیں ،امید ہے کہ خطے میں خونریز اور پرتشدد تنازعات مزید نہیں پھیلیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی