i بین اقوامی

مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیاتازترین

October 09, 2023

اسرائیل پر حماس کے حملے کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،مشرق وسطی میں وسیع تنازع کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔ایران سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے ساتھ، ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18ڈالر یا 4.94فیصد بڑھ کر 88.76ڈالر فی بیرل تک چلی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی