i بین اقوامی

ممبئی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصولتازترین

November 24, 2023

بھارت کے ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے ٹرمینل 2کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے،تفصیلات کیمطابق ای میل بھیجنے والے نے دھماکے سے بچنے کے لیے 48گھنٹوں کے اندر 1ملین امریکی بٹ کوائن کا مطالبہ کیا ہے،پولیس کے مطابق ای میل ممبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ لمیٹڈ کے فیڈ بیک ان باکس میں 11بجے بھیجی گئی،ممبئی پولیس نے ای میل بھیجنے والے نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی