i بین اقوامی

ہمیں نقصان پہنچانے والوں کا خون رائیگاں جائے گا، اسرائیلی وزیر اعظمتازترین

July 05, 2024

حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے راکٹ حملوں کے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو کا بھی دھمکی آمیز ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب میں وزارت دفاع میں فضائیہ کے آپریشنز ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ہمیں نقصان پہنچائے گا تو اس کا خون رائیگاں جائے گا، ہم شمال میں سکیورٹی بحال کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی