i بین اقوامی

لندن پولیس کا ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہ کرنیکا اعلانتازترین

May 29, 2023

لندن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہیں کریگی۔پولیس کمشنر نے کہا کہ لندن پولیس میڈیکل پروفیشنل نہیں کہ ذہنی صحت کی ہنگامی کالز پر حاضر ہوجائے،پولیس کمشنرکا کہنا تھاکہ یہ وقت جرائم سے نمٹنے پر لگانے سے شہریوں کو بہت فائدہ اور سکون ہوگا،پولیس کمشنرنے مزیدکہا کہ 31اگست کے بعد ہرقسم کی ذہنی صحت کی ایمرجنسی کال لینے پرپابندی ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی