مصر نے لبنان میں انتہائی بگڑتی صورت حال اور اسرائیل کے تازہ حملوں سے پیدا شدہ صورت حال کو روکنے لیے اقوام متحدہ پر فوری مداخلت کرنے پر زور دیا ہے ۔ مصری وزارت خارجہ کی طرف سے یہ مطالبہ بین الاقوامی طاقتوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کیا گیا ہے، مصر کی وزارت خارجہ نے کہا اس کشیدگی کو فوری روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ کیونکہ لبنان میں کشیدگی بڑھائے جانے کا خطرہ موجود ہے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی