i بین اقوامی

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخبتازترین

October 04, 2023

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر کو منتخب کیا گیا ہے،سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کیگریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں،کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی،واضح رہے کہ انتھونی روٹا نے نازی یونٹ کے سابق سپاہی کو پارلیمنٹ میں مدعو کرنے اور کھڑے ہوکر استقبال کرنے پردبا ئوکے باعث استعفی دیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی