i بین اقوامی

کیف کے مر کز میں روس کی شدیدگولہ باری ، پانچ ہلاک سات زخمیتازترین

August 30, 2022

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مر کز میں منگل کو روس کی شدیدگولہ باری کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرینی علاقائی گورنر اولیگ سینیگوبوف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام میں تصدیق کی ہے کہ روس کی سرحد سے صرف 50کلومیٹر ((30میل کے فاصلے پر شمال مشرقی یوکرین میں واقع خارکیف کے اضلاع پر روسی گولہ باری سے پانچ سے زاہد افراد ہلاک ہوئے ہیں، انہوں نے ہلاکوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مقامی افراد کوپناہ گاہوں کے اندر رہنے کی ہدایت کی ہے۔

کریڈٹ:انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی