i بین اقوامی

خطے میں چوہدراہٹ کے خواہشمند بھارت کو مالدیپ میں ایک اور دھچکاتازترین

April 22, 2024

خطے میں چوہدراہٹ کے خواہشمند بھارت کو مالدیپ میں ایک اور دھچکا لگ گیا۔بھارت مخالف صدرمعیزو کی پارٹی کو پارلیمان میں بھی دوتہائی اکثریت حاصل ہو گئی،پی این سی پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں ترانوے میں سے چھیاسٹھ نشستیں حاصل کرلیں۔گزشتہ سال صدر بننے والے معیزو نے بھارتی افواج کو مالدیپ سے نکلنے کا حکم دیا تھا، بھارتی فوج کا آخری دستہ دس مئی کو مالدیپ چھوڑ دے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی