i بین اقوامی

جرمنی،سکون آور دوا کے زائد استعمال سے مرنیو الے مریضوں کے قتل کے شبے میں ڈاکٹر گرفتارتازترین

May 09, 2023

جرمنی میں سکون آور دوا کے زائد استعمال سے مرنے والے مریضوں کے قتل کے شبے میں ماہر امراض قلب کو گرفتار کرلیاگیا،پولیس کے مطابق ڈاکٹر پر دو شدید بیمار مریضوں کو جان بوجھ کر سکون آور دوا کی زیادہ مقدار دینے کا شبہ ہے، گزشتہ سال سکون آور دوا کی زیادہ مقدار ملنے پر دونوں مریضوں کی موت ہوگئی تھی،برلن کے مقامی اسپتال میں کام کرنے والے 55سالہ ڈاکٹر کو پچھلے سال اگست میں معطل کر دیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی