امریکی صدر جوبائیڈن پر دوبارہ صدارتی انتخاب نہ لڑنے کے لیے دباو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2 سینیٹرز سمیت مزید 12 ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن سے الیکشن نہ لڑنے کا مطالبہ کر دیا، جس کے بعد امریکی صدر مخالف ڈیموکریٹ ارکان کانگریس کی تعداد 28 ہوگئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی