i بین اقوامی

جمہوریہ ابخازیہ میں سرحدوں پر جھڑپ، ایک ہلاکتازترین

June 24, 2024

جارجیا اور روس سے اپنی یکطرفہ آزادی کا اعلان کرنے والی جمہوریہ ابخازیہ اور روس کے درمیان سرحد پر مسلح تصادم میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ابخازیہ کے داخلی امور کے نام نہاد وزیر رابرٹ کیوٹ نے روسی میڈیاکو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ سرحد پر مسلح تصادم جاری ہے۔کیوٹ نے کہا کہ جمہوریہ ابخازیہ کا ایک شہری اس جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی