i بین اقوامی

یوکرین امن کانفرنس کا انعقاد،امریکی صدر شرکت نہیں کریں گےتازترین

June 05, 2024

امریکی صدر جو بائیڈن سویٹزرلینڈ میں ہونے والی یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔وائٹ ہاوس کی ترجمان نے بتایا کہ امریکی نائب صدر کملا پیرس اور امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان اس کانفرنس میں شامل ہونگے، امریکہ یوکرین میں بحالی امن کے لیے صدر زیلنسکی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔جین پیئر نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ یوکرین سے دوستانہ تعلقات میں فروغ جاری رکھے گی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی