i بین اقوامی

ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے، چک شومرتازترین

June 19, 2026

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ کے سربراہ چک شومر نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایک بیان میں چک شومر نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو سیکڑوں ڈالر دینا چاہتے ہیں تو یہ کام اپنی جماعت کے ووٹوں سے کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے، امریکا ٹرمپ کی نااہلی، اس کی انا اور حقائق کو سننے اور قبول کرنے کی اس کی ناکامی کی وجہ سے بدتر حالت میں ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی