معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر تک پہنچ گئی۔ Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔ مارچ کے مہینے میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار 400 ڈالرز کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی