i بین اقوامی

حزب اللہ کا شتولہ میں اسرائیلی تنصیبات پر حملے کا دعویتازترین

July 29, 2024

حزب اللہ نے لبنان کے جنوبی دیہاتوں پراسرائیلی حملوں کے جواب میں شتولہ اور اس کے اطراف کی بستیوں میں اسرائیلی افواج کے ٹھکانوں پر راکٹ حملوں کا دعوی کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل کے علاقے شتولہ میں سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں ،شمالی قصبے میس الجبل کے مضافاتی علاقوں وادی البیر، کرازان اور الدباکہ کو بھی توپ خانے کی گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی