i بین اقوامی

حوثیوں نے تیل بردار جہاز "بلیو لیگون" پر حملے کی ذمے داری قبول کر لیتازترین

September 03, 2024

یمن میں حوثی ملیشیا نے ایک بیان میں بحیرہ احمر میں بلیو لیگون بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی ذمے داری قبول کی ہے۔ ادھر امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر میں خام تیل کے دو بحری آئل ٹینکروں پر حملے کیے ہیں،حوثیوں کے ترجمان یحیی سریع کے مطابق ملیشیا نے بحیرہ احمر میںبلیو لیگون ونبحری جہاز کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے براہ راست نشانہ بنایا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی