وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے پرعزم ہیں، تاہم اس یہ مقصد کے حصول میں واحد رکاوٹ حماس ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی