i بین اقوامی

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ناگزیر ضرورت بن چکا ہے، امریکہتازترین

September 04, 2024

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ غزہ میں اب بھی درجنوں قیدی ہیں جنہیں واپس کیا جانا چاہیے، معاہدے کو حتمی شکل دینے کا وقت آگیا ہے،انہوں نے کہا کہ واشنگٹن معاہدے کو مکمل کرنے کے لیے آنے والے دنوں میں علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے زور دیا کہ حماس اور اسرائیل کو معاہدے کے لیے لچک دکھانا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی