i بین اقوامی

فلپائن میں آٹھ ماہ بعد منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ، حکومت کا آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہتازترین

August 19, 2024

فلپائن میں آٹھ ماہ بعد منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے،فلپائن کی وزرات خارجہ کے مطابق 33سالہ شخص میں وائرس کی شناخت ہوئی،جس کی بیرونی ملک سفر کی کوئی تاریخ نہیں،فلپائن میں اس سے پہلے منکی پاکس کا کیس دسمبر 2023میں رپورٹ ہوا تھا، فلپائنی حکومت کی جانب سے عوام میں منکی پاکس کے حوالے سے آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی