i بین اقوامی

فائرنگ کے بعد ریسکیو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پھسل کر گر گئے، ویڈیو وائرلتازترین

April 27, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہائہو س کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے بعد ریسکیو کے دوران پھسل کر گر گئے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے بعد وائٹ ہاوس کے بال روم میں افراتفری پھیل گئی۔اسی دوران سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے امریکی صدر، نائب صدر اور دیگر حکام کو ریسکیو کرنا شروع کیا۔جیسے ہی سیکیورٹی اہلکار ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے کر بال روم سے باہر لے کر جانے لگے تو ٹرمپ ہڑبڑاہٹ میں پھسل کر گر گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی