i بین اقوامی

دو ریاستی حل ہی اسرائیلی اور فلسطینیوں کے لیے بہتر ہو گا، جو بائیڈنتازترین

November 27, 2023

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے جس سے اسرائیلی اور فلسطینی دونوں کی طویل مدتی سلامتی کی ضمانت دی جا سکتی ہے،جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیلی اور فلسطینی عوام دونوں کی طویل مدتی سلامتی کی ضمانت دینے کا واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اور فلسطینی یکساں طور پر آزادی اور وقار کے ساتھ زندگی گزارسکنے کے لیے ہم اس ہدف کی روشنی میں کوششیں کرنے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی