i بین اقوامی

چین میں سابق صوبائی قانون ساز رشوت ستانی پر گرفتارتازترین

September 27, 2022

چین کی اعلی عوامی استغاثہ نے چھنگ ہائی صوبائی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین لی جی شیانگ کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ اعلی عوامی استغاثہ نے کہا ہے کہ قومی نگراں کمیشن نے لی کے مقدمہ کی تحقیقات مکمل کرلی ہے ،مقدمہ اب قانونی چارہ جوئی کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔ اس مقدمہ کی مزید کارروائی ابھی جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی