چین کی اعلی قانون ساز ادارے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں قومی پارک قانون پہلی خواندگی کے لئے پیش کردیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چین میں قومی سطح پر قومی پارکس کے لئے قانون زیرغور ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی