i بین اقوامی

چین کااپنے پسماندہ عوام کو مضبوط معاشی تحفظ فراہم کرنے کا اعلانتازترین

August 27, 2022

چین انشورنس تحفظ اور فنڈز کے ساتھ سماجی مدد فراہم کرتے ہوئے مشکلات میں گھرے اپنے عوام کے ذرائع معاش کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں میں اضافہ کررہاہے۔قومی ترقی واصلاحات کمیشن کے عہدیداریانگ ین کائی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کوویڈ-19 کی وبا اور قدرتی آفات کی وجہ سے ملک میں ضرورت مندوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کا سامنا کرنے والے لوگ قدرتی طور پر بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہیں، حالانکہ قیمتوں میں یہ اتار چڑھا معمولی ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی