چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کو دہرایا ہے کہ وہ اپنے روڈ اینڈ بیلٹ کے بین الاقوامی تجارت و ترقی کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لئے تعاون میں اضافہ اور کوششوں میں تیزی لائے گا،چین کی وزارت تجارت کے مطابق چینی کمپنیوں نے اس منصوبے کے لئے 700 ارب ڈالر کے معاہدوں پر 2013 اور 2023 کے دوران افریقی ملکوں کے ساتھ پہلے ہی دستخط کررکھے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی