i بین اقوامی

چین، ضروری کارکنوں کے لئے ادویات کی شیئرنگ خدمات کا عمل جاریتازترین

December 30, 2022

چین کے وسطی صوبہ ہونان کے چھانگ شا میں نوول کرونا وائرس انفیکشن کی بڑھتی تعداد کے سبب حال ہی میں 129 کمیونٹی خدمات مراکز میں مشترکہ دوا خانے قائم کئے گئے ہیں۔کوریئرز، ڈیلیوری ورکرز، ٹرک ڈرائیورز اور دیگر ضروری کارکنوں کو درد کے خاتمے اور بلغم کم کرنے کی ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی