i بین اقوامی

چین اور امریکہ کے دفاعی پالیسی کو آرڈینیشن مذاکراتتازترین

September 16, 2024

چین کی وزارت قومی دفاع اور امریکی محکمہ دفاع کے عہدیداروں کا 18 واں چین-امریکہ دفاعی پالیسی کو آرڈینیشن اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔جس کے دوران دفاعی پالیسی کوآرڈینیشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چینی وزارت قومی دفاع نے کہا کہ دونوں فریقوں نے چینی اور امریکی افواج کے درمیان تعلقات، اگلے مرحلے میں فوجی تبادلوں اور مشترکہ تشویش کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی