چائنہ ایوربرائٹ گروپ کے سابق چیئرمین اور سابق پارٹی سربراہ لی شیا پھنگ کو پارٹی کے قواعد و ضوابط اور قوانین کی شدید خلاف ورزی کرنے کے الزام میں تحقیقات کا سامنا ہے۔ بدھ کے روز جا ری کردہ ایک سرکا ری بیان کے مطا بق لی کے خلاف تحقیقات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اینڈ نیشنل کمیشن آف سپرویژن کر رہی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی