برطانیہ میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کلیڈ1بی کا کیس افریقہ سے لندن آنے والیمسافر میں رپورٹ ہوا۔برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو رایل فری اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے، کلیڈ1بی کیکیسز افریقہ سمیت سوئیڈن اور جرمنی میں بھی رپورٹ ہوچکے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی