i بین اقوامی

برکینا فاسو،سونے کی کان بیٹھ گئی، 4افراد ہلاکتازترین

December 08, 2022

برکینا فاسو کے مغرب میں غیر قانونی سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہو گئے،برکیناکے سرکاری میڈیا کے مطابق توئی شہر میں واقع، غیر قانونی چلائی جانے والی اور چھوٹے پیمانے کی، سونے کی کان میں چھت بیٹھنے کا حادثہ پیش آیا،واقعے میں 4افراد ہلاک ہو گئے ،اطلاع کے مطابق اگرچہ کان کو کچھ عرصہ قبل سکیورٹی خطرات کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا لیکن کان چوری چھپے چلائی جا رہی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی