i بین اقوامی

بنانی پارلیمان کے رکن کا بیٹا اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہو گیاتازترین

November 23, 2023

 جنوبی لبنان میں اسرائیلی طیاروں کی  بمباری کے نتیجے میں حزب اللہ کے سینئیر قانون ساز کا بیٹا بھی جاں بحق ہو گیا،اسرائیلی بمباری کا نشانہ بننے و الا عباس رعد نامی نوجوان حزب اللہ کے سینئیر پارلیمانی رہنما محمد رعد کا بیٹا ہے، اس کی ہلاکت کی تصدیق خاندان کی طرف سے بھی کر دی گئی ہے،عباس رعد کی بمباری سے ہلاکت حزب اللہ کے کئی اور نوجوانون کے ساتھ ہوئی ہے۔ اس واقعے کی اسرائیلی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے،تاہم حزب اللہ نے اس واقعے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی