i بین اقوامی

بیجنگ میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس ویکسین فراہم کرنے والے مراکز میں اضافہتازترین

December 23, 2022

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان میں 10 مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔وبائی مرض کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ چین نے صحت عامہ اور حفاظت یقینی بنانے کے لئے ویکسین کی اقسام بڑی تعداد میں فراہم کی ہیں اور بوسٹر خوراک کو مستقل طور پر فروغ دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی