i بین اقوامی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے معاف کردئیے گئےتازترین

September 04, 2023

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے معاف کردئیے گئے،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے،مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیو راج چوہان نے کابینہ کی منظوری سے 31اگست 2023تک کے بڑھے ہوئے بجلی کے بلوں کو ملتوی کرنے اور ستمبر میں بجلی کے بل صفر کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا،رپورٹس کے مطابق عوام کو گیس ک سلینڈر بھی ساڑھے چار سو روپے میں فراہم کیے جائیں گے اور مختلف سڑکوں کی بھی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کی جارہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی