بھارت میں ایک خاتون جنہوں نے فضائی سفر کیلئے آفس سے بیماری کا بنا کر چھٹی لی، اس وقت ان کی شرمندگی کی کوئی انتہا نہ رہی جب اسی طیارے میں جس وہ سفر کررہی تھیں، اپنے باس سے ٹکرا گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گریس نامی 23سالہ خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنا واقعہ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں نے دفتر سے بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی لی تھی کیونکہ مجھے کہیں جانے کیلئے فضائی سفر کرنا تھا لیکن اس کا نتیجہ اسی ہوائی جہاز میں منیجر سے ملاقات کی صورت میں نکلا۔شیئر کرنے کے بعد سے پوسٹ پر 30,000سے زیادہ کمنٹس اور متعدد لائکس ملے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی