i بین اقوامی

اسرائیل نے فوری طور پر قیدیوں کی رہائی کے کسی حتمی معاہدے پر پہنچنے کے امکان کو مسترد کر دیاتازترین

May 24, 2024

اسرائیل نے حماس کے ساتھ قیدیوں کی فوری یا تبادلے کے حوالے سے ثالث ممالک کی مدد سے فوری طور پرکسی حتمی معاہدے تک پہنچنے کی نفی کر دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق مصر کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ قاہرہ اپنی ثالثی کی کوششوں کے بارے میں شکوک و شبہات کے باوجود جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کی رہائی کے لیے بات چیت میں مدد کے لیے پرعزم ہے۔ تاہم اسرائیل نے فوری طور پر قیدیوں کی رہائی کے کسی حتمی معاہدے پر پہنچنے کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی