i بین اقوامی

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حملے کی صورت میں اسرائیل کا دفاع کریں گے،امریکی وزیر دفاعتازترین

July 31, 2024

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ کسی بیرونی حملے کی صورت میں اسرائیل کا دفاع کریں گے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے حزب اللہ اسرائیل کشیدگی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں جنگ ناگزیر نہیں، کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی ہے، اگر اسرائیل پر حملہ ہوا تو اسرائیل کا دفاع کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی