i بین اقوامی

انڈونیشیا میں روایتی مرچنٹ فیشن شو کا انعقادتازترین

October 06, 2023

انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا کی برنگ ہارجو مارکیٹ میں قائم اسٹیج پر اعتماد کے ساتھ چلتے ہوئے تاجروں نے دلکش اور عمدہ لوریک ملبوسات زیب تن کرکے ملک کے روایتی بنے ہوئے کپڑوں کو فخر سے پیش کیا۔ مارکیٹ میں منعقدہ برنگ ہارجو فیشن ڈے نے مقامی افراد اور سیاحوں دونوں کو لوریک ملبوسات کو قریب سے جاننے کا بہترین موقع فراہم کیا اور انہوں نے کپڑے کو محفوظ کرنے کے طریقے سیکھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی