i بین اقوامی

امریکی وزیرجنگ کی سینیٹ کی کمیٹی میں پیشی کے دوران مظاہرین کا احتجاج، پولیس طلبتازترین

July 22, 2026

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کی سینیٹ کی فنڈز مختص کر نے والی کمیٹی میں پیشی کے دوران مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ایران اور فلسطین میں ہمارے بچوں پر بمباری بند کرو، یہ غیر قانونی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے کہا کہ جنگ ایرانی عوام کے خلاف ہے، تمہارے ہاتھ 17 امریکیوں کے خون سے رنگے ہیں۔سابق فوجی جنگ کو فورا ختم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ احتجاج کے باعث کئی بار کارروائی روکنا پڑ ی ، مظاہرین نہ رکے تو کمیٹی چیئر کو مظاہرین کو نکالنے کے لئے پولیس بلانا پڑ گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی