i بین اقوامی

امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہارتازترین

July 24, 2024

امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیاہے،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حزب اقتدار کے رہنمائوں کی گرفتاری پر تشویش ہے،ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نے ہمیشہ پاکستان میں آئین اور قانون کے اصولوں کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی