i بین اقوامی

امریکا میں شرح سود اضافے کے بعد4.75 فیصد پر پہنچ گئیتازترین

February 02, 2023

امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو)نے شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ کردیا،امریکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے جس کے بعد امریکا میں شرح سود 4.75فیصد ہو گئی، امریکا میں رواں سال شرح سود بلند سطح پر ہی رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی