امریکاکی جنوب مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلین نیتباہی مچادی۔مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد پچانوے ہوگئی،خوفناک سمندری طوفان کے باعث جنوبی کیرولائنا،جارجیا،فلوریڈا،شمالی کیرولینا،ورجینیا اورٹینیسی کے کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔بیس لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے،شمالی کیرولیناطوفان سیسب سیزیادہ متاثر ہوا۔جہاں تیس شہری ہلاک ہوئے۔کئی ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں حکام کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی