i بین اقوامی

امریکا، ڈی این اے نے ریپ مقدمے میں غلط سزا بھگتنے والے شخص کو 47سال بعد انصاف دلادیاتازترین

September 06, 2023

امریکا میں ڈی این اے شواہد نے ریپ مقدمے میں غلط سزا بھگتنے والے شخص کو 47سال بعد انصاف دلادیا،نیویارک اسٹیٹ میں اسکول کی بچی سے زیادتی کی گئی جس کے الزام میں 72سالہ سیاہ فام امریکی لیونارڈ میک نے ساڑھے 7سال سزا کاٹی،کارروائی پر اصل مجرم پکڑا گیا جس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے،1989سے اب تک ڈی این اے ٹیسٹ کی بدولت امریکا میں غلط سزا کاٹنے والے 575افراد کی بے گناہی ثابت ہوچکی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی