i بین اقوامی

امریکہ کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ کار کو تسلیم کرنے سے انکارتازترین

May 24, 2024

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈھتائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ، جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی مطابقت اور برابری کا معاملہ نہیں ہے۔ امریکی صدر نے زیادہ سخت بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اختیار اور دائرہ کار کو ہی چیلنج کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی