i بین اقوامی

امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرمتازترین

April 30, 2026

امریکہ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں تیز کر دیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ متعلقہ ممالک کو ایک نئے معاہدے کیلئے راغب کریں۔جاری پیغام کے مطابق اس نئے معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے، ٹرمپ چند ہفتے قبل دعوی کر چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی اور کاروبار کیلئے تیار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی