i بین اقوامی

ایرانی حملوں میں ایک بحری جہاز نشانہ بنا، 4 فوجی زخمی ہوئے، کویتتازترین

July 15, 2026

کویت کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں میں ایک بحری جہاز نشانہ بنا جس سے 4 فوجی زخمی ہوئے۔کویتی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ منگل کے حملوں میں ایک بیلسٹک میزائل، پانچ کروز میزائل اور 33 ڈرونز کو روکا گیا ہے۔کویتی فوج کے مطابق ان حملوں میں کئی اہم اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور گرنے والے ملبے سے نقصان پہنچا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی