i بین اقوامی

ایرانی بندرگاہ جانے کی کوشش کرنے والے ٹینکر کو ناکارہ بنادیا، امریکاتازترین

July 16, 2026

امریکا نے ایرانی بندرگاہ کی جانب جانے کی کوشش کرنے والے ٹینکر جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ تجارتی جہاز نے امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کے دوران متعدد وارننگز کو نظر انداز کیا۔ سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیارے نے hellfire میزائل فائر کرکے جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی